Tuesday, December 29, 2015

خدا سے خود کو ملانا بہت ضروری ہے !





سوال خود پے اٹھانا بہت ضروری ہے
  خودی کو یار بچانا بہت ضروری ہے 

میرا تو کوئی نہیں ہے مگر وہ مشکل میں 
صدا جو دی ہے تو جانا بہت ضروری ہے 

گزر چکا ہے جو پل لوٹ کر نہ آےگا 
اسے بھی یار بھلانا بہت ضروری ہے 

میرے نصیب کی خوشیاں بھی لے گیا ہے وہ 
نصیب پہر سے بنانا بہت ضروری ہے 

وفا پرست زمانے میں اب نہی ملتا 
خدا سے خود کو ملانا بہت ضروری ہے 

جاتے جاتے یہ کہ گیئ زندگی مجھسے 
کسی کو اپنا بنانا بہت ضروری ہے 


Md Jahangeer Rahi 

No comments:

Post a Comment

औरत यानि समाज की इज्ज़त

***औरत यानि समाज की इज्ज़त*** तू प्रेम में राधा बनी , गृहस्थी मे बनी जानकी..... अब तू भी अपना रूप बदल ..... कि अब बात है तेरे सुरक्षा और सम्...