م ج راھی ...........
چلو حیات چل کر قضا سے ملتے ہیں
محبّتوں سے بھری آ ب و ھوا سے ملتے ہیں
محبّتوں سے بھری آ ب و ھوا سے ملتے ہیں
خشک هونے نہیں پاتے ہیں محبت کے زخم
ھماری جان کے د شمن کچھ اس ادا سے ملتے ھیں
ان سے کہے ک بندوں سے بھی مل آے کبھی
وہ جو ہر دن نیے خدا سے ملتے ھیں
www.facebook.com/mjrahi